ہم پرائیویٹ سکول سیکٹر، اساتذہ، پرنسپلز اور والدین کے لیے معیاری تعلیمی مواد اور پروفیشنل سروسز کا ایک مکمل اور مستند مرکز ہیں ہمارا مقصد صرف کتابیں فراہم کرنا نہیں بلکہ آپ کے تعلیمی ادارے کو ایک جدید برانڈ بنانے میں مکمل رہنمائی اور مدد فراہم کرنا ہے
اپنے سکول کی پروفیشنل مارکیٹنگ، برانڈنگ اور نئے ایڈمیشنز (Admissions) بڑھانے کے لیے فیس بک کا جادوئی اور مؤثر استعمال۔
تعلیمی میدان میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) کا استعمال۔ اساتذہ اور پرنسپلز کے لیے اپنا وقت بچانے اور کام کو سمارٹ بنانے کا کورس۔
اپنے تعلیمی ادارے کو گوگل سرچ میں سب سے اوپر لانے اور ڈیجیٹل دنیا میں سکول کی پہچان بنانے کے ماسٹر راز۔
آج کے ڈیجیٹل دور کے تقاضوں کے مطابق سکول چلانے، اساتذہ کی جدید ٹریننگ اور ڈیجیٹل مینجمنٹ کی شاندار رہنمائی۔
پرائیویٹ سکول مالکان اور پرنسپلز کے لیے سکول کو جدید، کامیاب اور ایک برانڈ بنانے کا مکمل اور آزمودہ فارمولا۔
پرائیویٹ سکول مالکان اور پرنسپلز کے لیے سکول کو جدید، کامیاب اور ایک برانڈ بنانے کا مکمل اور آزمودہ فارمولا۔
Calm Classroom Project
کے تحت اساتذہ اور والدین کے لیے بچوں کی بہترین نفسیاتی تربیت اور کونسلنگ کی مکمل گائیڈ۔
A to Z Complete School Guide
سکول بنانے سے سکول برانڈ بنانے تک